سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دادا کو باپ کا درجہ دیا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 2945، 2946، 2947]» اس اثر کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11251]، [ابن منصور 43]، [البيهقي 246/6]، [المحلی 287/9]