شعبی رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عمر، سیدنا عبداللہ، سیدنا علی اور سیدنا زید رضی اللہ عنہم نے ولاء کا فیصلہ بڑے (وارث) کے لئے کیا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف أشعث بن سوار، [مكتبه الشامله نمبر: 3068]» اشعث بن سوار اس میں ضعیف ہیں۔ یہ اثر اوپر گذر چکی ہے۔