سنن دارمي
من كتاب الفرائض -- وراثت کے مسائل کا بیان
33. باب: الْوَلاَءُ لِلْكُبْرِ:
حق وراثت بڑے کو حاصل ہو گا
حدیث نمبر: 3064
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "الْوَلَاءُ لِلْكُبْرِ".
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ولاء حق وراثت بڑے کے لئے ہے۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى إبراهيم، [مكتبه الشامله نمبر: 3074]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: اثر رقم (3061) لیکن اس میں بھی انقطاع ہے۔