ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: دیت کے حق دار الله تعالیٰ کے مقرر کردہ حصص ہیں۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى إبراهيم، [مكتبه الشامله نمبر: 3079]» اس روایت کی سند بھی ابرا ہیم رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 7607]، [ابن منصور 300]