قاضی شریح رحمہ اللہ نے کہا: قیدی جب دشمن کے قبضہ میں ہو تو وہ وارث مانا جائے گا۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3134]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 19202]، [ابن أبى شيبه 11518]، [فتح الباري 49/12]