ابوبکر بن عبداللہ بن ابی مریم سے مروی ہے: ضمرة، فضیل بن فضالہ، ابن ابی عوف، راشد اور عطیہ سب نے کہا: حمیل وارث نہ ہوں گے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف جدا أبو سعيد مجهول وأبو بكر بن عبد الله بن أبي مريم ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 3139]» اس اثر کی سند میں ابوسعید مجہول، اور ابوبکر ضعیف ہیں، اس لئے ضعیف جدا ہے۔ کسی اور جگہ یہ اثر نہیں ملا۔