زکریا نے کہا: عامر (الشعبی) رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: مملوک کو سائبہ کے طور پر آزاد کیا جائے تو اس کا ولاء (حق وراثت) کس کے لئے ہے؟ جواب دیا: جس نے اسے آزاد کیا ہے (اس کے لئے)۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى عامر الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3162]» اس اثر کی سند عامر الشعبی رحمہ اللہ تک صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11477، عن زكريا بن أبى زائده]