سنن دارمي
من كتاب الفرائض -- وراثت کے مسائل کا بیان
47. باب مِيرَاثِ الصَّبِيِّ:
نومولود بچے کی وراثت کا بیان
حدیث نمبر: 3164
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَرَى "الْعُطَاسَ اسْتِهْلَالًا".
امام زہری رحمہ اللہ نے کہا: میں چھینک آنے کو استہلال (بچے کی پہلی آواز) سمجھتا ہوں۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الزهري، [مكتبه الشامله نمبر: 3173]»
امام زہری رحمہ اللہ تک اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11541]، [عبدالرزاق 6592]۔ معن: ابن عیسیٰ اور ابن ابی ذئب: محمد بن عبدالرحمٰن بن المغیرہ ہیں۔