سنن دارمي
من كتاب الفرائض -- وراثت کے مسائل کا بیان
55. باب جَرِّ الْوَلاَءِ:
حق ولاء اپنی طرف کھینچنے کا بیان
حدیث نمبر: 3198
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "الْجَدُّ يَجُرُّ الْوَلَاءَ".
شعبی رحمہ اللہ نے کہا: دادا ولاء کو کھینچ لے گا۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف من أجل أشعث، [مكتبه الشامله نمبر: 3209]»
اس اثر کی بھی سند اشعث کی وجہ سے ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11583، 11594]، [عبدالرزاق 16286 بسند صحيح]