سنن دارمي
من كتاب الوصايا -- وصیت کے مسائل
35. باب مَنْ قَالَ الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ:
جن علماء نے یہ کہا: کہ مدبر صرف ثلث میں سے آزاد ہو گا
حدیث نمبر: 3306
حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "الْمُدَبَّرُ مِنْ الثُّلُثِ".
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: مدبر تہائی مال سے آزاد ہو گا۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3317]»
اس اثر کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 1911]، [ابن منصور 469]