تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن من أجل عاصم بن أبي النجود، [مكتبه الشامله نمبر: 3420]» اس اثر کی سند حسن لیکن موقوف ہے۔ دیکھئے: [طبراني 138/9، 8644]، [البيهقي 2376]، [الحاكم 2060]
وضاحت: (تشریح احادیث 3407 سے 3409) سنام ہر چیز کے بڑے کو کہتے ہیں، جیسے «فلان سنام قومه»: یعنی فلاں اپنی قوم کا بڑا آدمی ہے۔