سنن دارمي
من كتاب فضائل القرآن -- قرآن کے فضائل
19. باب في فَضْلِ سُورَةِ {تَنْزِيلُ} السَّجْدَةِ وَ{تَبَارَكَ}:
سورہ الم تنزیل السجدہ اور سورہ تبارک کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3444
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: "فُضِّلَتَا عَلَى كُلِّ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ بِسِتِّينَ حَسَنَةً".
طاؤوس رحمہ اللہ نے کہا: قرآن کی یہ دونوں سورتیں ( «سجده» اور «تبارك») ہر سورہ سے ساٹھ نیکیاں (درجہ) زیادہ ہیں۔

تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف إلى طاووس وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3455]»
یہ اثر طاؤوس رحمہ اللہ پر موقوف اور ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 9866]، [عبدالرزاق 6035، بسند فيه اعضال] و [ابن الضريس فى فضائل القرآن 333، 337]