سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ جب ختم قرآن کے قریب پہنچتے تو صبح صادق تک کے لئے تھوڑا سا قرآن باقی رہنے دیتے، پھر اپنے اہل و عیال کو جمع کرتے اور ان کے ساتھ قرآن ختم کرتے۔
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف وهو الإسناد الأسبق، [مكتبه الشامله نمبر: 3516]» اس روایت کی سند بھی اس باب کی پہلی روایت کی طرح ہے۔ تخریج بھی وہی ہے۔