مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

نیا لباس پہننے والے کو کیا دعا دی جائے​
حدیث نمبر: 16
تُبْلَى وَيُخْلِفُ اللَٰهُ تَعَالىٰ
تو اسے بوسیدہ کرے اور اللہ تعالیٰ اس کے بعد تمہیں مزید عطا فرمائے۔ [ اسناده حسن موقوف، سنن ابي داؤد:4020]