مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

وضو شروع کرتے وقت کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 21
بِسْمِ اللَٰهِ
اللہ کے نام کے ساتھ۔ [ حسن، سنن ابي داؤد:101، سنن ابن ماجه:397،399، مسند احمد:41/3، سنن نسائي:78 و سنده صحيح، صحيح ابن خزيمه:144، صحيح ابن حبان الاحسان:6544]