مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

رکوع سے اٹھنے کی دعائیں​
حدیث نمبر: 48
رَبَّنَا وَلَكَ الحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ
اے ہمارے پروردگار! تیرے لئے ہی تمام تعریفیں ہیں، بہت زیادہ پاکیزہ، بابرکت۔ [صحيح بخاري:799]