مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

جلسہ استراحت (دو سجدوں کے درمیان) کی دعائیں
حدیث نمبر: 58
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَعَافِنِي، وَاهْدِنِي، وَارْزُقْنِي وَارْفَعْنِي
اے اللہ! مجھے معاف فرما دے مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرا نقصان پورا فرما، مجھے عافیت دے، مجھے رزق دے، اور مجھے بلند فرما۔ [اسناده ضعيف،سنن ابي داؤد:850، سنن ترمذي:284، سنن ابن ماجه:898، المستدرك للحاكم:262/1] ، [ صحيح مسلم:2697]
لیکن صحیح مسلم کی روایت میں «بين السجدتين» کا تذکرہ نہیں ہے۔