مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

سلام پھیرنے سے پہلے آخری تشہد میں دعائیں​
حدیث نمبر: 64
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
اے اللہ! میں قبر کے عذاب، جہنم کے عذاب، زندگی اور موت کے فتنے اور مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔ [صحيح بخاري:832، صحيح مسلم:588، بلفظ مختلف]