مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

بےچینی کی دعا​
حدیث نمبر: 136
اللَٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
اے اللہ! میں تیری ہی رحمت کی امید کرتا ہوں، مجھے لحظہ بھر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر، میری مکمل حالت درست فرما دے، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ [اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد: 5090، مسند احمد: 42/5]