مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

دشمن اور حکمران سے ملتے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 140
«اللَٰهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي، بِكَ أَحُولُ، وَبِكَ أَصُولُ، وَبِكَ أُقَاتِلُ
اے اللہ! تو ہی میرا بازو ہے اور تو ہی میرا مدد گار ہے، تیری مدد کے ساتھ ہی میں چکر لگاتا ہوں، تیری مدد کے ساتھ ہی میں حملہ کرتا ہوں اور تیری مدد کے ساتھ ہی میں لڑائی کرتا ہوں۔ [اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد: 2632، سنن ترمذي: 3584]