مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

دشمن کے خلاف بددعا​
حدیث نمبر: 144
اللّٰهُمَّ، مُنْزِلَ الْكِتَابِ، سَرِيعَ الْحِسَابِ، اهْزِمِ الْأَحْزَابَ، اللّٰهُمَّ، اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
اے اللہ! کتاب کو نازل کرنے والے، جلد حساب لینے والے، لشکروں کو شکست دے دے، اے اللہ انہیں شکست دے اور انہیں ہلاکر رکھ دے۔ [صحيح مسلم: 1742]