مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

بارش کی دعائیں​
حدیث نمبر: 182
اللَٰهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا، مَرِيئًا مَرِيعًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ
اے اللہ! ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر جو مددگار، خوشگوار، سرسبز و شاداب، نفع بخش، نقصان نہ دینے والی، جلد برسنے والی، دیر سے برسنے والی نہ ہو۔ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 1169، المستدرك للحاكم: 327/1 ح1222]