مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

روزہ کھولنے کے وقت کی دعا​
حدیث نمبر: 189
ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَٰهُ
پیاس چلی گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اجر ثابت ہو گیا اگر اللہ نے چاہا۔ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 2357، سنن الدارقطني: 184/2ح2256، المستدرك للحاكم: 422/1ح1536]