مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

کھانا کھلانے والے کے لیے دعا​
حدیث نمبر: 195
اللّٰهُمَّ، بَارِكْ لَهُمْ فِي مَا رَزَقْتَهُمْ، وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ
اے اللہ! ان کے لئے ان کے رزق میں برکت عطا فرما، انہیں بخش دے اور ان پر رحم فرما۔ [صحيح مسلم: 2042]