مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

جو شخص کچھ کھلائے پلائے اس کے لیے دعا​
حدیث نمبر: 196
اللّٰهُمَّ، أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي، وَأَسْقِ مَنْ أَسْقَانِي
اے اللہ! جس نے مجھے کھلایا تو بھی اسے کھلا اور جس نے مجھے پلایا تو بھی اسے پلا۔ [صحيح مسلم:2055]