مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

روزہ دار کو کوئی شخص گالی دے تو وہ کیا کہے؟
حدیث نمبر: 199
إِنِّي صَائِمٌ، إِنِّي صَائِمٌ
میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔ [صحيح بخاري:1894، صحيح مسلم:1151]