مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

مسافر کی دعا جب صبح کرے​
حدیث نمبر: 226
سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللهِ وَحُسْنِ بَلَائِهِ عَلَيْنَا، رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَأَفْضِلْ عَلَيْنَا، عَائِذًا بِاللهِ مِنَ النَّارِ
سننے والے نے اللہ کی تعریف سنی اور ہم پر اس کی اچھی نعمتوں کو اے ہمارے رب ہمارا ساتھی بن جا، اور ہم پر فضل فرمانا، آگ سے اللہ کی پناہ میں آتے ہوئے۔ [صحيح مسلم: 2718]