مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

کوئی غیر مسلم سلام کرے تو اسے کیا کہا جائے؟ ​
حدیث نمبر: 238
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہیں اہل کتاب سلام کہیں تو انہیں «وَعَلَيْكُمْ» کہو۔ [صحيح بخاري: 6258، 6926، صحيح مسلم: 2163]