مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

اپنی تعریف سن کر کیا کہے؟ ​
حدیث نمبر: 243
اَللّٰهُمَّ لَا تُؤَاخِذْنِي بِمَا يَقُولُونَ، وَاغْفِرْ لِي مَا لَا يَعْلَمُونَ، وَاجْعَلْنِي خَيْرًا مِمَّا يَظُنُّونَ
اے اللہ! جو یہ کہہ رہے ہیں اس وجہ سے تو میرا مواخذہ نہ کرنا، اور جو یہ نہیں جانتے وہ میرے لئے معاف فرما دے (اور جو یہ گمان کرتے ہیں تو مجھے اس سے بہتر بنا دے) [اسناده ضعيف، الادب المفرد للبخاري: 761، شعب الايمان للبيهقي 4/ 228 ح4876]
جس نے اس حدیث کو صحیح یا حسن کہا ہے وہ غلطی پر ہے۔