مختصر حصن المسلم
متفرق -- متفرق

رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان کی دعا​
حدیث نمبر: 246
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وّفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا فرما، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 1892، مسند احمد: 411/3، السنن الكبري للنسائي: 3943]