معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْإِيمَان -- ایمان کا بیان
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی بصیرت کا بیان
حدیث نمبر: 6
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے کلام کیا تو وہ صاف سل پر چیونٹی کے تاریکی رات میں چلنے کو دس فرسخ کی مسافت سے دیکھ رہا تھا۔“
تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 203/8 - قال الهيثمي فيه الحسن بن أبى جعفر وهو متروك - كنز العمال، رقم: 32381.»