معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ -- نماز کا بیان

تین چیزوں کے گزرنے سے نماز باطل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 202
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَبَّازِ أَبُو بَكْرٍ النَّحْوِيُّ التُّسْتَرِيُّ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضَّبِّيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو حُرَّةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ السَّلِيطِيُّ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"يَقْطَعُ الصَّلاةَ: الْكَلْبُ الأَسْوَدُ، وَالْمَرْأَةُ، وَالْحِمَارُ، قُلْتُ: فَمَا بَالُ الأَسْوَدِ مِنَ الأَحْمَرِ مِنَ الأَصْفَرِ؟، قَالَ: يَا ابْنَ أَخِي، سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي، فَقَالَ: الْكَلْبُ الأَسْوَدُ شَيْطَانٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ السَّلِيطِيِّ، إِلا أَبُو حُرَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ سَلْمُ بْنُ سُلَيْمَانَ
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز کو کالا کتا، عورت اور گدھا کاٹ دیتے ہیں۔ عبد الله بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا کیا وجہ ہے کالا کتا سرخ پیلے سے زیادہ سخت ہے؟ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہنے لگے: اے بھتیجے! میں نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسے ہی سوال کیا تھا جیسے تو نے مجھ سے کیا ہے، تو انہوں نے فرمایا: کالا کتا شیطان ہوتا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 510، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 806، 830، 831، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2383، 2384، 2385، 2388، 2389، 2391، 2392، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 749، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 828، وأبو داود فى «سننه» برقم: 702، والترمذي فى «جامعه» برقم: 338، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1454، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 952، 3210، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3537، 3538، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21718، 21738، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1632، 1635، 1636، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2685، 3325، 8299، والطبراني فى «الصغير» برقم: 195، 505، 1161»