معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ -- نماز کا بیان

نماز باجماعت کی صف سے قبل کسی رکن میں داخل ہونا جائز نہیں
حدیث نمبر: 319
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الصَّابُونِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ أَبِي رَائِطَةَ الْغَنَوِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي بَكَرَةَ ،" أَنَّهُ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَائِمٌ فِي الصَّلاةِ، فَرَكَعَ دُونَ الصَّفِّ، ثُمَّ مَشَى إِلَى الصَّفِّ، فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: زَادَكَ اللَّهُ حِرْصًا، وَلا تَعْدُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَنْبَسَةَ، إِلا وُهَيْبٌ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ النَّرْسِيُّ
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں مسجد میں گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں کھڑے تھے، وہ کہتے ہیں وہ صف کے علاوہ ہی رکوع کر کے صف کی طرف گئے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو فرمایا: اللہ تعالیٰ تیرے شوق میں اضافہ کرے، آئندہ ایسے نہ کرنا۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 783، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 871، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 946، وأبو داود فى «سننه» برقم: 683،، 684، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2626،، 5296،، 5297،، 5298، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20733، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2196،، 6947، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1030»