معجم صغير للطبراني
کتاب الادب -- ادب کا بیان

کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالنے کی وعید کا بیان
اسی سند سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالے، اللہ تعالیٰ اس پر آگ سے پردہ ڈال دے گا۔