معجم صغير للطبراني
كِتَابُ صِفَةُ الْقِيَامَةِ -- قیامت کا بیان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عیسیٰ علیہ السلام کی خلافت کا بیان
حدیث نمبر: 755
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلانِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ السَّدُوسِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سِنَانٍ الْقُرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا كَعْبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"أَلا إِنَّ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ لَيْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ نَبِيُّ وَلا رَسُولٌ، أَلا إِنَّهُ خَلِيفَتِي مِنْ بَعْدِي يَقْتُلُ الدَّجَّالَ وَيَكْسِرُ الصَّلِيبَ وَيَضَعُ الْجِزْيَةَ وَتَضَعُ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا، أَلا مَنْ أَدْرَكَهُ مِنْكُمْ، فَلْيَقْرَأْ عَلَيْهِ السَّلامَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ، إِلا كَعْبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، وَلا عَنْهُ إِلا مُحَمَّدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ عُقْبَةَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خبردار! میرے اور عیسی علیہ السلام کے درمیان کوئی نبی یا (رسول) نہیں ہے۔ مگر وہ میرے بعد خلیفہ ہوں گے۔ دجال کو قتل کر دیں گے۔ صلیب کو توڑ دیں گے۔ جزیہ ختم کر دیں گے اور جنگ اپنے تمام اوزار رکھ دے گی۔ تم میں سے جس کو وہ ملیں وہ انہیں میرا سلام پہنچا دے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3442، 3443، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2365،وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6194، 6195، 6406، 6814، 6821، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 4175، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4324، 4675، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7645، والطبراني فى «الصغير» برقم: 725، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38681
قال الهيثمي: وفيه محمد بن عقبة السدوسي وثقه ابن حبان وضعفه أبو حاتم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 205)»