معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْفِتَنِ -- فتنوں کا بیان

بنو ابوالعاص کے تین قبیح کاموں کی وعید کا بیان
حدیث نمبر: 800
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمُقْرِئُ الْوَاسِطِيُّ ، إِمَامُ مَسْجِدِ جَامِعِهَا، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"إِذَا بَلَغَ بَنُو أَبِي الْعَاصِ ثَلاثِينَ رَجُلا اتَّخَذُوا دِينَ اللَّهِ دَغَلا، وَمَالَ اللَّهِ دُوَلا، وَعِبَادَ اللَّهِ خَوَلا"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُطَرِّفٍ، إِلا صَالِحٌ، تَفَرَّدَ بِهِ زَحْمَوَيْهِ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بنو ابوالعاص تیس افراد تک پہنچ جائیں گے تو اللہ تعالیٰ کے دین کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دیں گے، اور اللہ تعالیٰ کے مال کو وہ اپنی دولت سمجھیں گے، اور اللہ تعالیٰ کے بندوں کو وہ اپنے نوکر چاکر خیال کریں گے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 8573، 8574، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11937، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1152، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7785، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1150، «سلسلة احاديث صحيحه» برقم: 744 قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الهيثمي: فيه ضعف وبقية رجاله رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 241)»