سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، کسی نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہم جنّت میں عورتوں کے پاس جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آدمی روزانہ سو کنواری عورتوں کے پاس جائے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 10072، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 718، 5267، والطبراني فى «الصغير» برقم: 795 قال الهيثمي: رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (417/10)»