معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الرِّقَاقِ -- دلوں کو نرم کرنے کا بیان

گانے والی لونڈیوں، شراب اور ریشم استعمال کرنے والوں پر عذاب کا بیان
حدیث نمبر: 1047
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ أَبِي حَنْظَلَةَ الصَّيْدَاوِيُّ ، بِمَدِينَةِ صَيْدَاءَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَدَقَةَ الجِيلانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، حَدَّثَنَا زِيَادٌ الْجَصَّاصِ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"يَكُونُ فِي هَذِهِ الأُمَّةِ خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذْفٌ فِي مُتَّخِذِي الْقِيَانِ وَشَارِبِي الْخَمْرِ وَلابِسِي الْحَرِيرِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زِيَادٍ الْجَصَّاصِ، إِلا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گانے والی لونڈیاں حاصل کرنے والوں، شراب پینے والوں اور ریشم پہننے والوں میں دھنسنا، شکلوں کا بدلنا اور پتھر برسنا ہو گا۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6905، والطبراني فى «الصغير» برقم: 973
قال الهيثمي: فيه زياد بن أبي زياد الجصاص وثقه ابن حبان وضعفه الجمهور وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 11)»