معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ -- نیکی اور صلہ رحمی کا بیان

دنیا میں جن اوصاف کے ساتھ لوگ ہوں گے ویسے ہی آخرت میں ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1157
حَدَّثَنَا أَبُو الطَّيِّبِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الآخِرَةِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ، إِلا مُؤَمَّلٌ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ دنیا میں نیکی والے ہوتے ہیں وہ آخرت میں بھی نیکی والے ہوتے ہیں، اور دنیا میں برائی والے لوگ آخرت میں بھی برائی والے ہی ہوں گے۔

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 199
قال الهيثمي: رجاله وثقوا وفي بعضهم كلام لا يضر، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (7 / 263)»