مسند عبدالله بن عمر
متفرق

حدیث نمبر:41
حدیث نمبر: 41
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي جَبِيرَةَ الأَنْصَارِيِّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَقَدْ كَفَرَ بِاللَّهِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کیا یقینا اس نے اللہ کے ساتھ کفر کیا۔

تخریج الحدیث: «الكامل لابن عدي: 4/155، تفسير ابن كثير: 2/334»
حافظ ابن کثیر نے کہا کہ یہ حدیث ’’منکر‘‘ ہے اس کی سند میں کلام ہے۔