مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

چکنی چیز کھانے کے بعد کلی کرنا
حدیث نمبر: 307
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ وَقَالَ: «إِنَّ لَهُ دسما»
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دودھ پیا تو کلی کی اور فرمایا: اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔ متفق علیہ، رواہ البخاری (211) و مسلم۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (211) و مسلم (95 / 358)»

قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ