معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آنکھیں دبر کا تسمہ ہیں، جب آنکھیں سو جاتی ہیں تو تسمہ کھل جاتا ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الدارمی (1 /184 ح 728)۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الدارمي (1/ 184 ح 728) ٭ أبو بکر بن أبي مريم ضعيف و في السند علة أخري.»