مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

دوسری روایت ہاتھ شرم گاہ کو لگانا جبکہ درمیان کوئی چیز حائل نہ۔۔۔
حدیث نمبر: 322
وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ بُسْرَةَ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يذكر: «لَيْسَ بَينه بَينهَا شَيْء»
امام نسائی نے اسے بسرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے یہ ذکر نہیں کیا اس کے اور اس کے مابین کوئی چیز حائل نہ ہو۔ لم اجدہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه النسائي (لم أجده بھذا اللفظ و ھو باطل) وانظر ح 319»

قال الشيخ الألباني: ضَعِيف