دارمی نے ابوعبید سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے: ”پھر پانی منگایا۔ “ سے آخر تک ذکر نہیں کیا۔ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الدارمي (22/1 ح 45) [و أحمد (3/ 484، 485 ح 16063) و الترمذي في الشمائل (168)] ٭ فيه قتادة مدلس و عنعن وانظر الحديث السابق (327)»