ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”دو شخص بول و براز کرتے وقت عریاں حالت میں باہم باتیں نہ کریں، کیونکہ الل�� ایسا کرنے پر ناراض ہوتا ہے۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (3/ 36 ح 11330) و أبو داود (15) و ابن ماجه (342) ٭ عکرمة بن عمار عن يحيي بن أبي کثير مضطرب الحديث و للحديث شاھدان ضعيفان.»