مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

تہجد کے وقت مسواک کرنا، بروایت ابوداؤد
حدیث نمبر: 380
عَن أبي دَاوُد بِرِوَايَة عمار بن يَاسر
ابوداؤد نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی روایت سے ذکر کیا ہے۔ ضعیف۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أبو داود (54)
٭ علي بن زيد بن جدعان ضعيف ضعفه الجھمور.»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح