مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

مسواک سے منہ کی پاکی
حدیث نمبر: 381
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ» . رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَالدَّارِمِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَاهُ البُخَارِيّ فِي صَحِيحه بِلَا إِسْنَاد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسواک منہ کو صاف کرنے والی اور رب کی رضا مندی کا باعث ہے۔ شافعی، احمد، دارمی، نسائی اور امام بخاری نے اسے اپنی صحیح میں معلق بیان کیا ہے۔ صحیح۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الشافعي في الأم (1/ 23) و أحمد (6/ 47 ح 24707) والدارمي (1/ 174 ح 690) والنسائي (1/ 10 ح 5) والبخاري (کتاب الصوم باب: 27 قبل ح 1934 معلقًا)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح