مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

مسواک زیادہ سے زیادہ کرنی چاہئے
حدیث نمبر: 387
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السِّوَاك» رَوَاهُ البُخَارِيّ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے تمہیں مسواک کے بارے میں بہت مرتبہ کہا ہے۔ رواہ البخاری۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (888)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ