مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

وضو کے بغیر نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 404
والدارمي عَن أبي سعيد الْخُدْرِيّ عَن أَبِيه وَزَادُوا فِي أَوله:
اور دارمی نے ابوسعید خدری عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور اس کے شروع میں اضافہ کیا ہے: جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں۔ حسن۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الدارمي (1/ 176 ح 697 وسنده ضعيف وھو حسن بالشواھد.)
تعديلات [404]:
حسن، رواه الدارمي (1/ 176 ح 697 وسنده حسن [ابن ماجه: 397])»

قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته