مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ کے ذکر میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 456
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَحَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ سَنَذْكُرُهُ فِي كِتَابِ الْأَطْعِمَةِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہر حالت میں اللہ عزوجل کا ذکر کیا کرتے تھے۔ رواہ مسلم۔ اور ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ہم ان شاء اللہ تعالیٰ، کتاب الاطعمہ میں ذکر کریں گے۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (117 / 373)
حديث ابن عباس، يأتي (4209)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح